
Practical Practice of Ablution and Prayer
وضو اور نماز کی عملی مشق- Author
- Maulana Mufti Abul Qasim Nomani
- Publisher
- دار المعارف النعمانیہ، دیوبند و بنارس
- Language
- Urdu
- Subject
- Namaz نماز
Read or download
About this book
Wudu (ablution) and Salah (prayer) are among the most significant acts of worship in Islam; it is essential to learn them through practical training under the guidance of someone knowledgeable. The Prophet (peace be upon him) himself provided practical instruction on wudu and Salah to his noble Companions (may Allah be pleased with them). Recognizing this need, Hazrat Aqdas Maulana Mufti Abul Qasim Nomani (may his blessings endure) initiated a program for the practical training and instruction of wudu and Salah. He subsequently decided to compile these instructional lessons into a book to promote the Masnun (Prophetic) and Mustahab (recommended) methods of performing these acts. Consequently, this book was prepared—incorporating thorough research and scholarly references—in a style that is easily accessible, serving as a guide during the practical learning process.
وضو اور نماز اسلام کی اہم ترین عبادتیں ہیں، ضروری ہے کہ ان کو مشق کے ذریعے کسی واقف کار سے سیکھا جائے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام ؓ کو وضو اور نماز کی عملی مشق کرائی تھی۔ اسی ضرورت کے پیش نظر حضرت اقدس مولانا مفتی ابو القاسم نعمانی دامت برکاتہم نے اولاً وضو اور نماز کی عملی مشق و تربیت کی طرح ڈالی اور پھر ان مشقی افادات کو کتابی شکل دے کر وضو و نماز کے مسنون و مستحب طریقے کو عام کرنے کا ارادہ کیا، جس کے بعد عام فہم انداز میں تخریج و تحقیق کے ساتھ اس کتاب کی ترتیب عمل میں آئی، تاکہ مشق کے دوران اس سے رہنمائی حاصل کی جاسکے۔
افادات: حضرت مولانا مفتی ابو القاسم نعمانی دامت برکاتہم مہتمم و شيخ الحديث دارالعلوم ديوبند
ترتیب و تحقیق: مفتی محمد مصعب صاحب قاسمی مفتی دار الافتاء دارالعلوم دیوبند
صفحات: ۲۲۶ اشاعت: 2014
Topics: وضو اور نماز عملی مشق



